مندرجات کا رخ کریں

ولیم بکلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولیم بکلینڈ
(انگریزی میں: William Buckland ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 مارچ 1784ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ازمینستیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اگست 1856ء (72 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئسلپ، آکسفورڈ شائر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  لینین سوسائٹی لندن ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کارپس کرسٹی کالج، اوکسفرڈ (1801–1805)
ونچسٹر کالج
کارپس کرسٹی کالج، اوکسفرڈ (–1808)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیوریٹر ،  طبیعیات دان ،  ارضیات دان ،  ماہر نباتیات ،  الٰہیات دان ،  پاسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل رکازیات ،  ارضیات ،  الٰہیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ ،  ویسٹمنسٹر ایبی ،  اشمولین عجائب گھر   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کاپلی میڈل (1822)[5]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولیم بکلینڈ (انگریزی: William Buckland) (پیدائش: 12 مارچ 1784ء - وفات: 14 اگست 1856ء) انگریز ماہر ارضیات، الٰہیات دان اور ماہر رکازیات تھے۔ وہ جامعہ اوکسفرڈ کے شعبہ ارضیات کے پروفیسر اور ڈین آف ویسٹ منسٹر بھی رہے۔ ولیم بکلینڈ 12 مارچ 1784ء کو اکسمنسٹر، ووسٹرشائر، ڈیون، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ونچسٹر کالج اور کارپس کرسٹی کالج، اوکسفرڈ سے تعلیم حاصل کی۔ وہ عظیم کائناتی سیلاب پر یقین رکھنے والے سائنسدانوں میں آخری شخص تھے۔ اپنی زندگی کے اواخر میں امریکی ماہر حیاتیات و ماہر ارضیات لوئس اگاسز (Louis Agassiz) کے زیر اثر انھوں نے اپنے نظریات میں تبدیلی قبول کر لی تھی اور برفانی دور میں یقین رکھنے لگے تھے۔ جراسک (Jurassic)، ٹرشیری (Tertiary) یا ٹلائی پرتوں پر کام اہم مانا جاتا ہے۔ ان ادوار کی کئی باقیات کی نشان دہی کے سلسلے میں ان کا نام سر فہرست ہے۔ انھوں نے میگالو سارس (Megalosaurus) نامی ڈائنوسار کے فوسلز پر تحقیقی کام سر انجام دیا۔ ولیم بکلینڈ آئسلپ، آکسفورڈ شائر، انگلستان میں وفات پا گئے۔[6][7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/116828315 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb123064622 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Buckland — بنام: William Buckland — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65144j2 — بنام: William Buckland — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ناشر: رائل سوسائٹیAward winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
  6. جامع اردو انسائکلوپیڈیا (جلد 4، سماجی علوم)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 2000ء، ص 95
  7. ولیم بکلینڈ، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن