ول ڈیورانٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ول ڈیورانٹ
William and Ariel Durant.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 نومبر 1885[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نارتھ ایڈمز، میساچوسٹس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 7 نومبر 1981 (96 سال)[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لاس اینجلس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ ایرئیل ڈیورنٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کولمبیا
سینٹ پیٹرز یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ مؤرخ[5]،  مصنف،  فلسفی[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Presidential Medal of Freedom (ribbon).png صدارتی تمغا آزادی
پلٹزر انعام برا‏ے عام غیر افسانوی ادب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ول ڈیورانٹ نارتھ ایڈمز میساچوسٹس، امریکا میں 5 نومبر 1885ء کو پیدا ہوا۔ وہ ایک مورخ اور فلسفی تھا جس نے 11 جلدوں میں تہذیب کی کہانی لکھی اور 1968ء میں پلٹزر پرائز اور 1977ء میں صدارتی تمغا برائے آزادی (Presidential Medal of Freedom) حاصل کیا۔

تعلیم و تدریس[ترمیم]

ول ڈیونٹ کی زمانہ طالب علمی کی تصویر

ول ڈیورانٹ نے 1900ء میں سینٹ پیٹرز پریپریٹری اسکول سے فراغت کے بعد سینٹ پیٹرز کالج نیوجرسی شہر چلا گیا۔1907ء میں وہ گریجوایشن کے بعد ایک اخبار میں کام کرنے لگا۔1907میں نیو جرسی کی یونیورسٹی میں لاطینی، فرانسیسی، انگریزی اور جیومیٹری پڑھانا شروع کی۔1911ءمیں فریر ماڈرن اسکول کا نگران بنا دیا گیا۔1913ء میں ایرئیل نامی لڑکی سے شادی کی، اس کے بعد نوکری چھوڑ کر یورپ کے دورے پر گيا بعد ازاں وہ ایک گرجے میں لیکچر دینے لگا۔1917ء میں کولمبیا یونیورسٹی سے فلسفے میں پی ایچ ڈی کی۔

کتب[ترمیم]

1917ء میں جب ول ڈیورنٹ پی ایچ ڈی کر رہا تھا تب اس کو فلسفے سے دلچسپی پیدا ہوئی۔ اس دوران ہی اس نے پہلی کتاب لکھی، "فلسفہ اور سماجی مسائل"۔ جس میں اس نے اس بات پر زور دیا کہ فلسفہ میں سماجی مسائل سے گریز کیا جاتا رہا ہے۔ اس نے کافی کتابیں لکھیں جن میں تہذیب کی کہانی 11 جلدوں پر مشتمل ہے۔

  • فلسفہ اور سماجی مسائل، (Philosophy and the Social Problem)۔1917
  • داستان فلسفہ، (The Story of Philosophy)۔1926
  • تہذیب کی کہانی، (The Story of Civilization)۔1935 سے 1975 کے دوران 11 جلدوں میں چھپی۔
  • منتقلی، (Transition)۔1927
  • فلسفہ کی عمارت، (The Mansions of Philosophy)۔1929
  • بھارت کے لیے مقدمہ، (The Case for India)۔1930
  • نشاط فلسفہ، ( The Pleasures of Philosophy)۔1953
  • تاریخ کا سبق، ( The Lessons of History)۔1968
  • زندگی کی تشریح، (Interpretations of Life)۔1970
  • انسانی تہذیب کا ارتقا

وفات[ترمیم]

7 نومبر 1981ء کو 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11901344j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tb185n — بنام: Will Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=2356 — بنام: Will Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب American National Biography ID: https://doi.org/10.1093/anb/9780198606697.article.1400969 — بنام: Will Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11901344j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ

https://en.wikipedia.org/wiki/Will_Durant

مزید دیکھیے[ترمیم]