ایرئیل ڈیورنٹ
| ایرئیل ڈیورنٹ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 10 مئی 1898ء [1][2][3] خمیلنیتسکیی |
| وفات | 25 اکتوبر 1981ء (83 سال)[1][2][3] لاس اینجلس |
| شہریت | |
| شریک حیات | ول ڈیورنٹ |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | آرٹ اسٹوڈنٹس لیگ آف نیویارک |
| پیشہ | تاریخ دان[4]، مصنف |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
ایرئیل ڈیورنٹ (پیدائش: 10 مئی 1898ء— وفات: 25 اکتوبر 1981ء) روسی نژاد امریکی مؤرخ و محقق تھی۔ وہ نامور شہرت یافتہ ول ڈیورنٹ کی بیوی تھی۔
سوانح
[ترمیم]ایرئیل کی پیدائش 10 مئی 1898ء کو خملینتیسکی میں ہوئی۔ ایرئیل کے والدین روس میں آباد یہودی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ 1900ء میں ایرئیل کا خاندان روس سے یورپ منتقل ہوا۔ 1900ء اور 1901ء تک وہ لندن میں مقیم رہا اور پھرامریکہ منتقل ہو گیا۔ امریکہ میں قیام کے دوران ایرئیل کی ملاقات نیو یارک کے ایک اسکول میں ول ڈیورنٹ سے ہوئی۔ ول ڈیورنٹ اِس اسکول میں بطور استاد کے پڑھاتا تھا، مگر یہ رشتہ جلد ہی 31 اکتوبر 1913ء کو رشتہ ازدواج میں تبدیل ہو گیا اور ول ڈیورنٹ نے اسکول سے استعفا دے دیا۔ ایرئیل کی ایک بیٹی ایتھل بینیوینٹا پیدا ہوئی اور بعد ازاں ایک متبنیٰ لڑکا لوئیس لے کر پالا۔[8]
اعزازات
[ترمیم]1968ء میں ول ڈیورنٹ اور ایرئیل کو اسٹوری آف سیویلائزیشن کی تکمیل پر پلٹزر پرائز دیا گیا۔ ایرئیل اور ول ڈیورنٹ نے 1978ء میں اپنی مشترکہ سوانح لکھی جو شائع ہوئی۔ 1977ء میں امریکی صدر جمی کارٹر نے صدارتی تمغا برائے آزادی سے نوازا۔
اعزازات
[ترمیم]1968ء میں ول ڈیورنٹ اور ایرئیل کو اسٹوری آف سیویلائزیشن کی تکمیل پر پلٹزر پرائز دیا گیا۔
وفات
[ترمیم]25 اکتوبر 1981ء کو ایرئیل 83 سال کی عمر میں فوت ہوئی اور ایک ہفتے کے بعد شوہر ول ڈیورنٹ 7 نومبر 1981ء کا انتقال ہوا۔
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66v32gj — بنام: Ariel Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/23139 — بنام: Ariel Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 بنام: Ariel Durant — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=8271 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : American Women Historians, 1700s-1990s — ISBN 978-0-313-29664-2
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/53701987
- ↑ https://crsreports.congress.gov/product/pdf/R/R47639
- ↑ https://www.pulitzer.org/prize-winners-by-category/223
- ↑ "WebCite query result"۔ 2022-06-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-10
{{حوالہ ویب}}: مشترک عنوان پر مشتمل حوالہ (معاونت)
- 1898ء کی پیدائشیں
- 10 مئی کی پیدائشیں
- 1981ء کی وفیات
- 25 اکتوبر کی وفیات
- آرٹ اسٹوڈنٹس لیگ آف نیو یارک کے فضلا
- امریکی خواتین یاداشت نگار
- بیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- بیسویں صدی کے امریکی مؤرخین
- بیسویں صدی کے امریکی یہودی
- خمیلنیتسکی، یوکرین کی شخصیات
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- عالمی مورخین
- لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے مصنفین
- یہودی مصنفات
- یوکرائنی-یہودی نژاد امریکی شخصیات
- پلٹزر انعام یافتگان
- بیسویں صدی کے مؤرخین
- یوکرینی یہودی
- یہودی نژاد امریکی شخصیات
- لاس اینجلس کی شخصیات
- خواتین مؤرخین
- یوکرینی مصنفات
- امریکی مصنفات
- انگریزی زبان کے مصنفین
- انگریزی ادب
- امریکی ادب
- غیر افسانوی مصنفین
- امریکی مصنفین
