ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2000-01ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 2000-01 کرکٹ سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف 5ٹیسٹ میچ کھیلے اور ایک سہ رخی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز میں بھی حصہ لیا جس میں زمبابوے بھی شامل تھا۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز 5-0 سے جیت لی، 1930-31 کی سیریز کے بعد پہلی بار ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا نے وائٹ واش کیا تھا۔ [1]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

23–25 نومبر 2000ء
سکور کارڈ
ب
82 (49.1 اوورز)
ڈیرن گنگا 20 (104)
گلین میک گراتھ 6/17 (20 اوورز)
332 (114.4 اوورز)
بریٹ لی 62* (80)
مارلون بلیک 4/83 (28 اوورز)
124 (58 اوورز)
شیو نارائن چندر پال 62* (157)
گلین میک گراتھ 4/10 (13 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 126 رنز سے جیت گیا۔
گابا, برسبین
امپائر: ڈوج کووی (نیوزی لینڈ) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: گلین میک گراتھ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مارلون بلیک (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

1–3 دسمبر 2000ء
سکور کارڈ
ب
196 (61 اوورز)
رڈلے جیکبز 96* (151)
جیسن گلیسپی 3/46 (12 اوورز)
396/8 ڈکلیئر (108 اوورز)
مارک واہ 119 (175)
کورٹنی والش 2/74 (31 اوورز)
173 (66 اوورز)
ویول ہائنڈز 41 (82)
بریٹ لی 5/61 (15 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 27 رنز سے جیت گیا۔
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: جان ہیمپشائر (انگلینڈ) اور پیٹر پارکر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مارک واہ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گلین میک گراتھ نے ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز میں ہیٹ ٹرک کے دوران اپنی 300ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی۔[2]

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

15–19 دسمبر 2000ء
سکور کارڈ
ب
391 (128.5 اوورز)
برائن لارا 182 (235)
کولن ملر 5/81 (35.5 اوورز)
403 (127.4 اوورز)
رکی پونٹنگ 92 (156)
مروین ڈیلن 3/84 (24.4 اوورز)
141 (51.5 اوورز)
برائن لارا 39 (38)
کولن ملر 5/32 (17 اوورز)
130/5 (43 اوورز)
جسٹن لینگر 48 (118)
مروین ڈیلن 3/42 (12 اوورز)
آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ
امپائر: سٹیو ڈیوس (آسٹریلیا) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کولن ملر (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مارلن سیموئلز (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

چوتھا ٹیسٹ[ترمیم]

26–29 دسمبر 2000ء
سکور کارڈ
ب
364 (114 اوورز)
اسٹیو واہ 121* (237)
مروین ڈیلن 4/76 (21 اوورز)
165 (57.3 اوورز)
مارلن سیموئلز 60* (123)
اینڈی بیچل 5/60 (13.3 اوورز)
262/5d (77 اوورز)
جسٹن لینگر 80 (164)
جمی ایڈمز 2/43 (18 اوورز)
109 (49.3 اوورز)
مارلن سیموئلز 46 (108)
جیسن گلیسپی 6/40 (17 اوورز)
آسٹریلیا 352 رنز سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن
امپائر: سائمن ٹافل (آسٹریلیا) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: اسٹیو واہ (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کولن سٹوارٹ (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

پانچواں ٹیسٹ[ترمیم]

2–6 جنوری 2001ء
سکور کارڈ
ب
272 (102.1 اوورز)
شیرون کیمبل 79 (162)
اسٹیورٹ میک گل 7/104 (37 اوورز)
452 (135.4 اوورز)
اسٹیو واہ 103 (238)
مہندر ناگاموتو 3/119 (35 اوورز)
352 (116.5 اوورز)
مہندر ناگاموتو 68 (99)
کولن ملر 4/102 (32.5 اوورز)
174/4 (44.5 اوورز)
مائیکل سلیٹر 86* (129)
مارلن سیموئلز 1/26 (5.5 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مائیکل سلیٹر (آسٹریلیا)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ سیریز[ترمیم]

کارلٹن اینڈ یونائیٹڈ بیوریجز کے زیر اہتمام ایک روزہ سیریز آسٹریلیا، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جس میں آسٹریلیا نے میلبورن اور سڈنی میں پہلے 2میچز جیتے۔ اس لیے فیصلہ کن فائنل میچ کی ضرورت نہیں تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Colin Croft (6 January 2001)۔ "Australia deserve 5-0 success"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2007 
  2. "McGrath reaches 300 wickets during hat-trick"۔ ESPNcricinfo۔ 1 December 2000۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2015