ٹیٹسو بہنیں
ٹیٹسو بہنیں | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
ٹیٹسو بہنیں (انگریزی: Tetseo Sisters) ناگالینڈ کی چار بہنوں کا ایک گروپ ہے۔ ناگالینڈ، شمال مشرقی بھارت کی ایک ریاست ہے۔ ٹیٹسو بہنیں ریاست کی لوک موسیقی فن اور روایت کی ماہر ہیں اور وہ بچپن سے ہی منچ پر گانا پیش کر رہی ہیں۔[1]
زندگی اور کیریئر
[ترمیم]ٹیٹسو بہنیں میں متسویلو (مرسی)، ازائن (ایزی)، کویلو (کوکو) اور ایلین (لولو) ہیں جو ناگالینڈ کے دار الحکومت کوہیما میں ابتدائی زندگی گزاری۔ ان بہنوں کا تعلق ناگا قبیلوں میں سے ایک قبیلہ چخیسانگ ناگا قبیلے سے ہے۔ ٹیٹسو بہنیں فیک کے آس پاس کے علاقے کی بولی چوکری میں گاتی ہیں۔[2]
ذاتی زندگی
[ترمیم]مرسی ٹیٹسو نے دہلی یونیورسٹی سے نفسیات میں ڈگری حاصل کی اور وہ لکھنے اور کھانے کی شوقین ہیں۔ ایزی ویزیوولا سابقہ مس ناگالینڈ کے دوسرے نمبر پر تھیں اور انھوں نے دہلی یونیورسٹی سے سیاسیات میں ڈگری حاصل کی ہے۔[3] ایزی اب ماڈلنگ کرتی ہے، دوسری شکلوں میں بھی گاتی ہیں اور اپنے دو بیٹوں کی پرورش کرتی ہیں۔[2][4] کوکو ٹیٹسو نے دہلی یونیورسٹی کے لیڈی شری رام کالج برائے خواتین سے تعلیم حاصل کی اور متحرک فیشن بلاگر ہیں۔ لولو ٹیٹسو چار بہنوں میں سب سے چھوٹی ہیں[2] اور وہ ناگپور کے اندرا گاندھی گورنمنٹ میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Tetseo Sistersآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tetseosisters.com (Error: unknown archive URL) (Personal Homepage, retrieved 1 September 2012)
- Official YouTube Channel
- Tetseo Sisters (Interview, Woman's Panorama, December 2011, retrieved 1 September 2012, PDF[مردہ ربط])
- Nagaland- Where life is a song (Interview, Deccan Herald, Juanita Kakoty, 25 February 2012, retrieved 20 September 2012)
- "Nagaland's siblings sing for peace, with a smile"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kashmirtimes.com (Error: unknown archive URL)(Interview, Surekha Kadapa-Bose, Kashmir Times, 5 August 2012)
- Top 10 female bands northeast indiaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sevendiary.com (Error: unknown archive URL) Sevendiary.com, John Hingkung, 2013|12|21
- Tetseo Sistersآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ q46.in (Error: unknown archive URL) (Interview with Satish Gurung, 13 January 2016, retrieved 23 January 2016)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Candid conversation with Tetseo Sisters – Mercy, Azi, Kuku and Lulu آرکائیو شدہ 19 جون 2013 بذریعہ وے بیک مشین, EF News International
- ^ ا ب پ Vishü Rita Krocha: Tetseo Sisters : Cultural Ambassadors extraordinaire آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ easternmirrornagaland.com (Error: unknown archive URL) (Eastern Mirror, retrieved 1 September 2012)
- ↑ Tetseo Sisters – an interview آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ india-north-east.com (Error: unknown archive URL), India-north-east.com
- ↑ Vishü Rita Krocha: Azi Tetseo : The singer and her song (originally: Eastern Mirror, retrieved 1 September 2012)