مندرجات کا رخ کریں

پانچویں آیت سجدہ تلاوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قرآن مجید کی پانچویں آیت سجدہ تلاوت سورہ مریم کی آیت 58 ہے۔

أُوْلَئِكَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ النَّبِيِّينَ مِن ذُرِّيَّةِ آدَمَ وَمِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوحٍ وَمِن ذُرِّيَّةِ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْرَائِيلَ وَمِمَّنْ هَدَيْنَا وَاجْتَبَيْنَا إِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُ الرَّحْمَن خَرُّوا سُجَّدًا وَبُكِيًّا

ترجمہ

[ترمیم]

یہی وہ انبیا ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے فضل و کرم کیا جو اولاد آدم میں سے ہیں اور اُن لوگوں کی نسل سے ہیں جنہیں ہم نے نوح (علیہ السلام) کے ساتھ کشتی میں چڑھا لیا تھا اور اولادِ ابراہیم و یعقوب سے اور ہماری طرف سے راہ یافتہ اور ہمارے پسندیدہ لوگوں میں سے۔ اُن کے سامنے جب اللہ رحمان کی آیتوں کی تلاوت کی جاتی تھی، یہ سجدہ کرتے اور روتے گڑگڑاتے گر پڑتے تھے O

حوالہ جات

[ترمیم]