پاکستان ترکی تعلقات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاک ترک تعلقات
نقشہ مقام Pakistan اور Turkey

پاکستان

ترکی

انقرہ میں پاکستان کا ایک سفارت خانہ ہے، استنبول میں ایک قونصلیٹ جنرل اور ازمیر میں ایک اعزازی قونصلیٹ جبکہ اسلام آباد میں ترکی کا ایک سفارت خانہ ہے، کراچی میں ایک قونصلیٹ جنرل اور لاہور، پشاور، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں اعزازی قونصلیٹ۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان دیرینہ، خوشگوار، لازوال اور گہرے تعلقات ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Turkey, Pakistan vow to strengthen ties further". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2018. 
  2. "Pakistan, Turkey vow to transform ties into strong strategic partnership". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2018.