مندرجات کا رخ کریں

پروائی مونیاما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پروائی مونیاما
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تامل ناڈو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 29 مارچ 2020ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پروائی مونیاما (انگریزی: Paravai Muniyamma) (ولادت: 25/26 جون 1937ء - 29 مارچ 2020ء) [1]بھارتی لوک گلوکارہ اور اداکارہ تھیں۔ پروائی مونیاما ضلع مدورئی کے پروائی گاؤں میں پیدا ہوئیں تھیں اس کی وجہ سے ان کے نام میں پروائی لکھا جاتا ہے۔ انھوں نے متعدد تامل فلموں میں زیادہ تر معاون کردار اور پس پردہ گلوکار کی حیثیت سے کام کیا۔[2][3][4][1]

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

پروائی مونیاما نے ثقافتی مندروں کے فنکشنز میں گلوکارہ کی حیثیت سے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز کیا اور اپنے 1960ء کی دہائی میں لوک نغموں کی تقریباً 2 ہزار اسٹیج پرفارمنس بھی پیش کی، جس میں لکشمن سروتی کی جانب سے لندن، سنگاپور اور ملائیشیا میں بھی شو کیا۔[5]

نومبر 2019ء میں، پروائی مونیاما کے بارے میں افواہ تھی کہ وہ شدید بیمار رہنے کے بعد فوت ہو گیئں۔[6] فروری 2020ء میں، وہ کئی برسوں سے شدید بیماری کے باوجود اداکار ابی سراوانن کی درخواست کے بعد تھیٹر میں فلم مایادھیھی دیکھنے کے لیے آئی تھیں۔[7][8][9] پروائی مونیاما کو تمل ناڈو کی حکومت نے 2019ء میں کلیمانی نامی ایوارڈ سے نوازا تھا۔[10]

وفات

[ترمیم]

پروائی مونیاما کی وفات 29 مارچ 2020ء کو اپنی عمر سے متعلق بیماری کے سبب 83 سال کی عمر میں مدورائی رہائش گاہ میں انتقال کر گئیں۔[11]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Popular folk singer and actress Paravai Muniyamma has passed away"۔ 2020-03-29۔ 29 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2020 
  2. "Paravai Muniyaama is back"۔ Behindwoods۔ 2005-03-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2016 
  3. "Metro Plus Tiruchirapalli / Personality : Ruling with RUSTIC ragas"۔ The Hindu۔ 2004-12-04۔ 08 فروری 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2016 
  4. "Tamil Folk Singer and Actress Paravai Muniyamma Passes Away"۔ News18۔ 29 مارچ 2020 
  5. "Archive News"۔ The Hindu۔ 15 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2016 
  6. Pradeep Kumar (2019-11-01)۔ "Hospitalisation stirs up false news on Paravai Muniyamma's health"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2020 
  7. Anupama Subramanian (2020-02-08)۔ "Abi Saravanan takes Paravai Muniyamma to watch Maayanadhi"۔ Deccan Chronicle (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2020 
  8. "நடக்க முடியாத நிலையிலும் பிரபல நடிகருக்காக திரையரங்கம் வந்த பரவை முனியம்மா! பார்த்த கடைசி படம் இதுதான்!"۔ Asianet News Network Pvt Ltd (بزبان تمل)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2020 
  9. "பரவை முனியம்மா பற்றி பேஸ்புக்கில் பகிர்ந்த அபிசரவணன்"۔ Samayam Tamil (بزبان تمل)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2020 
  10. "Kalaimamani awards after 8 years: 201 artistes get awards"۔ Deccan Chronicle (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2020 
  11. Staff Reporter (2020-03-29)۔ "Tamil folk singer, actress Paravai Muniyamma no more"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2020