مندرجات کا رخ کریں

پریم چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پریم چوہدری
(ہندی میں: प्रेम चौधरी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1944ء (عمر 80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصور ،  سیاست دان ،  ماہرِ عمرانیات ،  [[:مؤرخ|تاریخ دان]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پریم چوہدری (انگریزی: Prem Chowdhry) (ولادت: 1944ء[1]) بھارتی مصور،  سیاست دان،  ماہرِ عمرانیات،  تاریخ دان اور ہندوستانی تاریخی بھارتی کونسل، نئی دہلی میں سینئر اکیڈمک فیلو ہیں۔[2][3] وہ ایک نسائیت پسند شخصیات میں سے ہیں[4] اور طے شدہ شادیوں سے انکار کرنے والے جوڑوں کے خلاف تشدد پر تنقید کرتی ہیں۔[5]

پریم چوہدری صنف علوم، بھارت میں ہریانہ ریاست کی سیاسی معیشت اور معاشرتی تاریخ پر نامور محقق ہیں اور وہ مشہور ماہر تعلیم اور انڈین نیشنل کانگریس کے بھارتی قومی اسمبلی کے رکن ہریدواری لال کی بیٹی ہیں۔[6][7][8]

پیشہ ورانہ کارنامے

[ترمیم]

وہ مرکز برائے خواتین اسٹڈیز کی لائف ممبر ہیں۔[9][10] وہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی سابقہ طالبہ ہیں،[11] اور یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کی پیشہ ورانہ فیلو ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بھارتی مصنفات کی فہرست

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Central Administrative Tribunal – Delhi
  2. Different Types of History Part 4 of History of science, philosophy and culture in Indian civilization. Ray, Bharati. Pearson Education India, 2009. ISBN 8131718182,
  3. Sage Publishing: Prem Chowdhry Affiliations
  4. Padma Anagol (2005)۔ The Emergence of Feminism in India, 1850–1920۔ Ashgate Publishing Company۔ ISBN:9780754634119
  5. ‘Khaps Have To Reform’, Sheela Reddy, Outlook India, July 2010
  6. "Oxford University Press"۔ 2013-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28
  7. Reformist revisited, Humra Quraishi, The Tribune India. 27 March 2011
  8. [1] آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dsal.uchicago.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) Social Scientist. v 21, no. 244-46 (Sept–Nov 1993) p. 112
  9. India Court of Women on Dowry and Related Forms of Violence against Women, 2009 [2] آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ christuniversity.in (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
  10. "Archived copy"۔ 26 اگست 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2013{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)CWDS About Us آرکائیو شدہ 5 نومبر 2013 بذریعہ وے بیک مشین
  11. JNU Alumni Association آرکائیو شدہ 3 مارچ 2013 بذریعہ وے بیک مشین