پطرس کا اقرار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رنگ دار شیشے والی کھڑکی میں پطرس کا اقرار میں لوقا 9:20 کی منظر کشی: "مگر تم مجھے کیا کہتے ہو؟" پطرس نے کہا: "خدا کا مسیح[1]

مسیحیت میں، پطرس کا اقرار عہد نامہ جدید کا ایک واقعہ مراد ہے۔ جس میں پطرس نے یسوع مسیح کے خدا کا مسیح (یہودی مسیحا) ہونے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان مسیحی بائبل کی پہلی تینوں انجیلوں یعنی اناجیل متوافقہ: متی 16:13-20، مرقس 8:27–30 اور لوقا 9:18–20 میں ملتا ہے۔[1][2]

پظرس کا یہ اعلان علم المسیح کی بنیاد ہے، پطرس اور مسیح کے اقرار، مسیح لقب کو قبول کرنا، یسوع مسیح کی شخصیت کے بارے میں نئے عہد نامے کی حکایت میں ایک حتمی بیان کی تشکیل ہے۔[3][4] عہد نامہ جدید کی اس حکایت میں، یسوع نہ صرف القاب مسیح اور خدا کا بیٹا قبول کرتا ہے، بلکہ پطرس کے اقرار کو الہام قرار دیتا ہے، جو خدا باپ کی طرف سے کہلوایا گیا۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Who do you say that I am? Essays on Christology by Jack Dean Kingsbury, Mark Allan Powell, David R. Bauer 1999 ISBN 0-664-25752-6 page xvi
  2. The Collegeville Bible Commentary: New Testament by Robert J. Karris 1992 ISBN 0-8146-2211-9 pages 885-886
  3. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Rudolf7 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. ^ ا ب نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Yueh نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
پطرس کا اقرار
ماقبل 
بیت صیدا کا نابینا آدمی
معجزات مسیح
عہد نامہ جدید
کے واقعات
مابعد 
تجلی مسیح
معجزات مسیح