پنج تن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پنج تن، اس سے مراد دین اسلام کی پانچ متبرک ہستیاں حضرتمحمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، حضرت فاطمہ علیہا السلام، حضرت علی ، حضرت حسن اور حضرت حسین ہیں۔ اہل تشیع، اسماعیلی، اور دیگر فرقے مختلف حاجات اور ضروریات میں انہیں اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں وسیلہ خیال کرتے ہیں اور پنج تن کے توسط سے اللہ تعالٰی سے تقویت اور مدد حاصل کرتے ہیں۔ (یہ عمل بریلوی، اہل تشیع، اسماعیلیفرقوں میں پایا جاتاہے)


حوالہ[ترمیم]

  • کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص- ۴۴۲