پنج تن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:05، 9 ستمبر 2019ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← 2، 4، == حوالہ جات ==، اور؛ تزئینی تبدیلیاں)

پنج تن، اس سے مراد دین اسلام کی پانچ متبرک ہستیاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، حضرت فاطمہ ، حضرت علی علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام اور حضرت حسین علیہ السلام ہیں۔ اہل تشیع، اسماعیلی اور دیگر فرقے مختلف حاجات اور ضروریات میں انہیں اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں وسیلہ خیال کرتے ہیں اور پنج تن کے توسط سے اللہ تعالٰی سے تقویت اور مدد حاصل کرتے ہیں۔ (یہ عمل بریلوی، اہل تشیع، اسماعیلی فرقوں میں پایا جاتاہے)

حوالہ جات

  • کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص- 442