پیر مظہر الحق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیر مظہر الحق
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 ستمبر 1947ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دادو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز
پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ماروی مظہر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیر مظہر الحق، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 1988 سے 2013 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ سندھ کے وزیر تعلیم بھی رہے۔ [1] انھوں نے سندھ یونیورسٹی سے سیاسیات میں بی اے اور ایم اے کیا۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

پیر مظہر الحق پہلی بار 1988 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر حلقہ PS-74 (دادو-IV) [1] سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ منتخب ہوئے تھے۔ پیر مظہر الحق بالترتیب ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ اور قانون اور پارلیمانی امور کے وزیر رہے۔ وہ سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر تھے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ، سندھ کی صوبائی حکومت میں سینئر وزیر ، تعلیم اور خواندگی کے وزیر بھی رہے۔ [2]وہ 2002 کے عام انتخابات کے علاوہ تمام عام انتخابات میں مسلسل منتخب ہوتے رہے۔ ان کی بیٹی ماروی مظہر نے 2002 میں حلقہ PS-74 (دادو-IV) سے عام انتخابات میں حصہ لیا اور سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن کے طور پر کامیاب ہوئیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 29 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  2. "21-member Sindh cabinet takes oath"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  3. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 02 جون 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018