چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن
مخفف CWA
صدر دفتر کراچی, پاکستان
تاریخ تاسیس 2007؛ 17 برس قبل (2007)
قسم International nongovernmental organization
مقاصد Social welfare work
خدماتی خطہ کراچی
Founder رمضان چھیپا
باضابطہ ویب سائٹ chhipa.org

چھیپا mujhe rashion aur kapre ki help chahiey ویلفیئر ایسوسی ایشن، جسے عام طور پر چھیپا کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی غیر منافع بخش فلاحی تنظیم ہے جس کی بنیاد رمضان چھیپا نے 2007ء میں رکھی تھی۔ اس کا صدر دفتر کراچی، پاکستان میں ہے۔

1987ء میں کراچی کے بوہری بازار میں ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں رمضان چھیپا نے چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی۔ [1]

ان کا بیان کردہ مشن کسی بھی ذات پات، مذہب یا رنگ کی تفریق کے بغیر لوگوں کی خدمت کرنے کا ایک مضبوط عزم ہے، جہاں اکثر سڑک حادثات، ناگہانی واقعات اور ہنگامی حالات روزانہ پیش آتے ہیں۔ چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان میں ایک غیر سرکاری تنظیم ہے۔ اس کی سرگرمیوں میں مالی امداد اور کم آمدنی والے لوگوں کو مفت یا کم قیمت کھانا شامل ہے۔ عام عوام، مخیر حضرات اور تاجر برادری اپنے عطیات اس تنظیم کو دیتے ہیں۔

چھیپا کی درج ذیل خدمات میں شامل ہیں:

  • چھیپا ایمبولینس سروس [2]
  • چھیپا دسترخوان [3]
  • چھیپا یتیم خانہ
  • چھیپا ہوم
  • چھیپا مردہ خانہ
  • چھیپا کچن
  • چھیپا ماہانہ راشن بیگ
  • چھیپا رسم غسل خانہ
  • چھیپا فری غسل اور کفن
  • چھیپا موبائل مردہ خانہ
  • چھیپا قبرستان
  • چھیپا جھولا
  • چھیپا نوزائیدہ گھر
  • چھیپا اولڈ ہوم
  • چھیپا ویمن شیلٹر ہوم

گھر اور یتیم خانہ[ترمیم]

یہ ویلفیئر ایسوسی ایشن مفت گھر اور یتیم خانہ فراہم کرتی ہے۔

ایوارڈز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Round-the-clock rescue facility: 1987 Bohri Bazaar blasts led Ramzan Chhipa to set up service"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-10-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2022 
  2. (Hasan Mansoor) Emergency response Dawn (newspaper), Published 21 July 2013, Retrieved 14 May 2021
  3. Officials barred from removing Chhipa Dastarkhwan from footpath Business Recorder (newspaper), Published 28 May 2015, Retrieved 14 May 2021
  4. "Achievement Awards ceremony: FPCCI confers 61 gold medals on businessmen"۔ 23 June 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2021 
  5. Ramzan Chhipa conferred honorary DLitt degree (by the University of Karachi) The News International (newspaper), Published 16 November 2014, Retrieved 14 May 2021