مندرجات کا رخ کریں

کرامازوف برادران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرامازوف برادران
ناول کے پہلے ایڈیشن کا پہلا صفحہ
مصنففیودر دوستوئیفسکی
اصل عنوانБратья Карамазовы (Brat'ya Karamazovy)
مترجمشاہد حمید (اردو)
ملکروس
زبانروسی
صنفPhilosophical novel
Theological fiction
ناشرThe Russian Messenger (as serial)
تاریخ اشاعت
1879–80; الگت ایڈیشن 1880
قبل ازاںA Gentle Creature 

کرامازوف برادران (انگریزی: The Karamazov Brothers)فیودر دوستوئیفسکی ـ(Fyodor Dostoevsky) کا شاہکار ناول ہے۔یہ ناول اردو میں بھی ترجمہ ہو چکا ہے۔ اردو میں اس کے مترجم شاہد حمید ہیں۔

تاثرات

[ترمیم]
  • ہزار سالوں میں اگر کوئی بہترین کتاب لکھی گئی ہے تو وہ دستوئیفسکی کی کرامازوف برادران ہے۔ میں نے ایسی کوئی دوسری کتاب نہیں دیکھی جو اتنی دلکش شدت کے ساتھ ڈرمائی انداز اختیار کرتی ہو اور جس میں، انسائکلوپیڈیائی حد تک، اس دنیا میں رہنے کی مشکلات کا احاطہ کیا گیا ہو۔۔۔ لوگوں کے ساتھ بسر کرنے کی مشکلات، اگلی دنیا کا خواب دیکھنے کی مشکلات۔اورحان پاموک
  • میں آج کل دستوئیفسکی کا ’کرامازوف برادران‘ پڑھ رہا ہوں۔ میں نے آج تک جن عمدہ ترین چیزوں کو ہاتھ میں اٹھایا ہے، یہ اُن میں سب سے قابلِ تعریف ہے۔ آئن سٹائن
  • اب تک لکھے گئے ناولز میں سے سب سے عالیشان ناول۔ سگمنڈ فرائیڈ
  • دستوئیفسکی واحد ماہرِ نفسیات ہے جس سے میں کچھ سیکھتا ہوں۔ فریڈرک نطشے
  • کرامازوف برادران نے مجھ پر بہت گہرا تاثر چھوڑا ہے۔ جیمز جوائس
  • کرامازوف برادران شاید ہر دور کا عظیم ترین ناول رہے گا۔ واکر پرسی
  • دستوئیفسکی نہ صرف یہ کہ میرے لکھنے پر بہت زیادہ اثر انداز ہوا ہے بلکہ اس کو پڑھتے ہوئے میں نے بے پناہ لطف بھی اٹھایا ہے۔ ولیم فاکنر

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]