مندرجات کا رخ کریں

کشپنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کشپنک(انگریزی:Kshapanaka) بکرما جیت کے نو رتنوں میں سے ایک رتن ہیں۔ کشپنک بکرما جیت کے دربار کے اہم رکن ہونے کے ساتھ ساتھ علم فلکیات کے ماہر بھی تھے۔[1] کشپنک ایک عظیم لکھاری تھے اور انھوں نے جیوتش شاستر (Jyothisyashastra) نامی کتاب لکھی تھی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Navaratnas 9 Gems of Vikramaditya's Court | General Knowledge Quiz Blog
  2. "Nine Gems or Navaratnas of Chandragupta II Vikramaditya"۔ 14 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2017