مندرجات کا رخ کریں

گھٹکر پر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گھٹکرپر (انگریزی:Ghatakpar)بکرما جیت کے نو رتنوں میں سے ایک رتن ہے۔گھٹکرپر بکرما جیت کے دربار کا اہم رکن ہونے ساتھ ساتھ ایک عظیم مجسمہ ساز اور فن تعمیر میں ماہر تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nine Gems or Navaratnas of Chandragupta II Vikramaditya"۔ 14 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2017