بکرما جیت کے نو رتن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سنسکرت کی تاریخ میں بکرما جیت کے نورتن ایک شناخت رکھتے ہیں

بکرما جیت کے نو رتن[ترمیم]

بکرما جیت کے اہم درباریوں میں وہ "نورتن"بھی شامل تھے جن میں سے ہر ایک اپنی جگہ باکمال تھا اور اُن سب کی زندگی کے چند اہم پہلو ہی اُنکی وہ پہچان بنے جس کی وجہ سے آج بھی اُنکا ذکر مختلف شعبوں میں اہم سمجھا جاتا ہے۔ سب بادشاہ کے جلوت و خلوت کے شریک اور مشیر کار تھے۔ بکر ماجیت کے نورتن کے نام یہ ہیں

حوالہ جات[ترمیم]