کوبرا ہیلی کاپٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اے ایچ-1 کوبرا
Ah-1cobra 1.jpg 

نوع جنگی ہیلی کاپٹر  ویکی ڈیٹا پر خاصیت کا اعلیٰ درجہ (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع بیل ہیلی کاپٹر  ویکی ڈیٹا پر صانع (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار 1116   ویکی ڈیٹا پر کل پیداوار (P1092) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
پہلی پرواز 7 ستمبر 1965  ویکی ڈیٹا پر پہلی پرواز (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
لمبائی 13.6 میٹر  ویکی ڈیٹا پر لمبائی (P2043) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اے ایچ-1 کوبرا (انگریزی میں: AH - 1 Cobra) ایک حملا آور ہیلی کاپٹر ہے۔ یہ یو ایچ-1 ہیوئی کا انجن، ٹرانسمشن اور پنکھے کا نظام استعمال کرتا ہے۔ اسے بل، امریکہ نے بنایا ہے۔ یہ امریکی فوج کے علاوہ ایرانی فوج، اسرائیلی فوج، تائیوان کی فوج، کوریا کی فوج اور پاک فوج کی صفِ اول میں شامل ہے۔ یہ ٹینکوں کے خلاف بنایا گیا تھا اور یہ بہت کامیابی کے ساتھ اس کو انجام دے رہا ہے۔ یہ ایک 20 ملی میٹر مشین گن، 70 ملی میٹر راکٹ اور ٹی او ڈبلیو (TOW) میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]

  • مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.flightglobal.com/assets/getasset.aspx?ItemID=26061