کھائیم ویزمان
کھائیم ویزمان | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | کھائیم ایزرائیل ویزمان 27 نومبر 1874 |
| وفات | 9 نومبر 1952ء (77 سال) ریھووت, اسرائیل |
| جماعت | عمومی صہیونی |
| شریک حیات | ویرا ویزمان |
| مادر علمی | Technical University of Darmstadt ٹیکنیکل یونیورسٹی آف برلن University of Fribourg |
کھائیم عذرایل ویزمان ( Hebrew صفحہ سانچہ:Script/styles hebrew.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔)
27 نومبر 1874ء تا 9 نومبر 1952ء) ایک صہیونی رہنما اور اسرائیلی ریاستدان تھے جو صہیونی تنظیم کے صدر اور بعد ازاں اول صدر اسرائیل بھی رہے- وہ 16 فروری 1949ء کو منتخب ہوئے اور موت تک یعنی 1952ء تک اس عہدے پہ رہے- یہی وہ شخصیت تھے جنھوں نے ریاستہائے متحدہ امریکا کو نو قائم ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادہ کیا -
ویزمان ایک مشہور حیاتیاتی کیمیادان بھی تھے، جنھیں صنعتی تخمیر کا 'بانی' سمجھا جاتا ہے۔ انھوں نے ایسیٹون کے-بیوٹینول-اتہینول تخمیر تشکیل دی جو ایسیٹون ، این بیوٹینول اور اتینال بیکٹیریائی تخمیری عمل سے پیدا کرتی ہے-پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی جنگی صنعت کے لیے اس کا ایسیٹون پیداواری عمل کورڈائٹ دھماکا خیز محرک کی تصنع میں بہت اہمیت کا حامل تھا ۔ انھوں نے سیئف تحقیقی ادارہ رحووت میں قائم کیا، اسرائیل (جسے بعد ازاں ان کے اعزاز میں ویزمان سائنسی ادارہ نام دیا گیا) اور اسی ادارے نے یروشلم عبرانی یونیورسٹی کے قیام میں اہم کردار ادا کیا -
- 1874ء کی پیدائشیں
- 27 نومبر کی پیدائشیں
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- اسرائیلی صدور
- عثمانی فلسطین میں یہودی
- تعہدی فلسطین میں یہودی
- یہودی سائنس دان
- یہودی موجدین
- اسرائیلی یہودی
- اسرائیلی کیمیا دان
- اسرائیل میں تدفین
- برطانوی یہودی
- بیلاروسی یہودی
- اشکنازی یہودی
- 1952ء کی وفیات
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے
- سویٹزرلینڈ میں تارکین وطن
- جرمنی میں تارکین وطن
- روسی صیہونی
- اسرائیلی اشکنازی یہودی
- یہودی کیمیا دان
- اسرائیلی حیاتی کیمیا دان
- صیہونی
- روسی یہودی
- جامعہ عبرانی یروشلم
- اسرائیلی موجدین
- آپ بیتیاں
- برطانوی شخصیات
- بیسویں صدی کے سیاست دان
- اسرائیلی آپ بیتی نگار
- اسرائیلی یہودی سیاست دان
- مملکت متحدہ کے وطن گیر شہری
- اسرائیل کے وطن گیر شہری