گلن گرین‌والڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گلن گرین‌والڈ
Glenn Greenwald 2014-01-20 001.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Glenn Edward Greenwald خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 6 مارچ 1967 (51 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کوئینز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش ریو دے جینیرو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج واشنگٹن (–1990)
نیو یارک یونیورسٹی اسکول قانون (–1994)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد فاضل الفنیات،Juris Doctor  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ وکیل،صحافی،مصنف،بلاگ نویس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت دی گارجین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

گلن گرین‌والڈ امریکی صحافی، وکیل، ستون نگار، مدونہ نگار اور مصنف ہے۔ اگست 2012ء سے گارجین کے لیے شہری آزادی کے موضوعات پر لکھ رہا ہے۔ گلن یہودی نژاد، ہم جنس پرست ہے اور اپنے شریک کے ساتھ برازیل میں رہائش پزیر ہے۔

گلن کو عالمی شہرت ایڈورڈ سنوڈن کے بھانڈا پھوٹنے کے واقعہ میں مدد کے کردار کی وجہ سے ملی۔ 2013ء میں سنوڈن نے گلن گرینوالڈ کو پیغام بھیجا کہ اس کے پاس امریکی جاسوسی بارے مواد ہے مگر وہ صرف پی جی پی کے ذریعہ صفریت طریقہ سے برقی رابط قائم کرنا چاہتا ہے۔ گرینوالڈ اس ٹیکنالوجی سے نابلد تھا، چنانچہ گرینوالڈ کی جہالت کی وجہ سے رابطہ میں بہت تاخیر ہوئی۔ تنگ آ کر سنوڈن نے مواد صحافی لارا پوئیڑس کو بھیجا جو اس ٹیکنالوجی سے واقف تھی۔ پوئیٹرس کے ذریعہ مواد گرینوالڈ کو ملا۔[2] پھر گلن نے اس موضوع پر بہت سے انکشافی کہانیاں لکھی اور شہرت پائی۔

برطانوی اخبار گارجین میں لکھاری ہونے کے باوجو برطانوی سرکار نے گلن کے ہم جنس شریک کو ہوائی اڈا پر روک کر دہشت گردی قانون کی آڑ میں ہراساں کیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1051343569 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. "How Laura Poitras Helped Snowden Spill His Secrets"۔ نیویارک ٹائمز۔ 13 اگست 2013ء۔ 
  3. "Glenn Greenwald's partner detained at Heathrow airport for nine hours"۔ گارجین۔ 18 اگست 2013ء۔