مندرجات کا رخ کریں

گلوکا گان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گلوکاگون Glucagon ایک پیپٹائیڈ ہارمون ہے جو لبلبے (انگریزی: pancreas) کے الفا خلیوں سے خارج ہو کر خون میں مل جاتا ہے۔ یہ خون میں گلوکوز اور فیٹی ایسڈ (fatty acid) کی مقدار بڑھا دیتا ہے۔ اس کے برعکس لبلبے کے 'بی ٹا' خلیوں سے خارج ہونے والا ہارمون انسولین کہلاتا ہے جو خون میں گلوکوز (شوگر) کی مقدار کم کر دیتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]