گور وڈال
Appearance
گور وڈال | |
---|---|
(انگریزی میں: Gore Vidal) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اکتوبر 1925ء [1][2][3][4][5][6][7] ویسٹ پوائنٹ، نیو یارک [8] |
وفات | 31 جولائی 2012ء (87 سال)[9][1][2][3][4][5][6] ہالی ووڈ ہلز |
وجہ وفات | نمونیا |
مدفن | راک کریک قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈراما نگار [10]، اداکار ، منظر نویس [10]، ناول نگار ، مضمون نگار ، مصنف ، ادبی نقاد ، غیر فکشن مصنف ، سائنس فکشن مصنف ، سیاست دان ، صحافی ، نثر نگار [10]، عوامی صحافی ، مصنف [11] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][12][13] |
تحریک | مابعد جدید ادب |
عسکری خدمات | |
شاخ | امریکی بحریہ |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
گور وڈال(3 اکتوبر، 1925ء-31 جولائی، 2012ء)امریکا کے معروف ادیب اور سیاسی مبصر تھے۔گور وڈال نے بہت ہی مقبول ’بر اینڈ مائیرا بریکنرج‘ سمیت پچیس ناول تخلیق کیے۔ انھوں نے مختلف مضوعات پر دوسو سے زائد مضامین اور بہت سے ڈرامے بھی تحریر کیے۔
وڈال جانے مانے سیاسی مبصر بھی تھے۔ انھوں نے دوبار کانگریس کی رکنیت کے لیے انتخاب میں حصہ لیا تھا لیکن انھیں اس میں کامیابی نہیں ملی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118804421 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119282164 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gore-Vidal — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sf31pz — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/5936 — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?841 — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11837 — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118804421 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ اشاعت: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 1 اگست 2012 — Gore Vidal Dies at 86; Prolific, Elegant, Acerbic Writer — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مارچ 2021
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/87309 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ FactGrid item ID: https://database.factgrid.de/wiki/Item:Q402291 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولائی 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11458659
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9046115
- ↑ https://www.nationalbook.org/programs/dcal/#tab-2
- ↑ https://www.nationalbook.org/books/united-states-essays-1952-1992/
- ↑ https://www.sfadb.com/Locus_Awards_1979
- ↑ https://nebulas.sfwa.org/award-year/1978/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2025
زمرہ جات:
- 1925ء کی پیدائشیں
- 3 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2012ء کی وفیات
- 31 جولائی کی وفیات
- نیشنل بک ایوارڈ فاتحین
- ایڈگر ایوارڈ فاتحین
- آسٹریائی نژاد امریکی شخصیات
- ادبی نظریہ ساز
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- اکیسویں صدی کے مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے مضمون نگار
- اکیسویں صدی کے ملحدین
- امریکی ادبی نقاد
- امریکی انسان دوست
- امریکی ایل جی بی ٹی کیو عسکری
- امریکی تاریخی ناول نگار
- امریکی سیاست دان
- امریکی سیاسی مصنفین
- امریکی صحافی
- امریکی مرد صوتی اداکار
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد منظر نویس
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- امریکی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- امریکی مضمون نگار
- امریکی ملحدین
- امریکی یاداشت نگار
- ایل جی بی ٹی کیو ناول نگار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- بیسویں صدی کے ملحدین
- تاریخ کے فلسفی
- تہذیب کے فلاسفہ
- ثقافتی ناقدین
- دو جنسی مرد
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- امریکی ایل جی بی ٹی کیو مصنفین
- سازشی نظریہ ساز
- سوئس نژاد امریکی شخصیات
- سیاسی فلاسفہ
- عالمگیریت متعلقہ مصنفین
- فلاسفہ ادب
- فلاسفہ جنسیت
- فوجیوں کے بچے
- کیلیفورنیا کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- کیلیفورنیا کے فعالیت پسند
- کیلیفورنیا کے منظر نویس
- کیلیفورنیا کے ناول نگار
- کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس
- لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے مصنفین
- مابعد جدید مصنفین
- مذاہب کے نقاد
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- معاشرتی فلاسفہ
- معاشرتی ناقدین
- نمونیا سے اموات
- نیو یارک (ریاست) کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- نیو یارک (ریاست) کے فعالیت پسند
- نیو یارک (ریاست) کے مصنفین
- نیو یارک (ریاست) کے منظر نویس
- نیو یارک (ریاست) کے ناول نگار
- نیو یارک (ریاست) کے ڈیموکریٹس
- واشنگٹن ڈی سی کے مصنفین
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی فعالیت پسند
- کیلیفورنیا میں نمونیا سے اموات
- امریکی سفر نامہ نگار
- فلپس ایکسیٹر اکیڈمی کے فضلا
- قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- نیشنل بک کریٹکس سرکل ایوارڈ یافتہ