ہندوستان میں 1740ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- نصیر الدین محمد_شاہ — مغل شہنشاہ ہندوستان 27_ستمبر 1719ء تا 26 اپریل 1748ء
- نظام الملک آصف جاہ اول — نظام ریاست حیدرآباد دکن 31 جولائی 1724ء تا یکم جون 1748ء
- سرفراز خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 13 مارچ 1739ء تا 29 اپریل 1740ء
- علی وردی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 29 اپریل 1740ء تا 9 اپریل 1756ء
واقعات[ترمیم]
- جولائی: نادر شاہ نے سندھ کی فتح کے لیے جنگی مہم کا آغاز کیا۔ (تفصیلی مضمون پڑھیں: نادر شاہ کی سندھ کی مہم)
- سرو والا مقبرہ، لاہور کی تعمیر تکمیل کو پہنچی۔