ہندوستان میں 1754ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- احمد شاہ بہادر — مغل شہنشاہ ہندوستان 26 اپریل 1748ء تا 2 جون 1754ء
- عالمگیر ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 2 جون 1754ء تا 29 نومبر 1759ء
- صلابت جنگ — نظام ریاست حیدرآباد دکن 13 فروری 1751ء تا 8 جولائی 1762ء
- علی وردی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 29 اپریل 1740ء تا 9 اپریل 1756ء
- جوزف فرانکوئیس ڈوپلے– گورنر جنرل فرانسیسی ہند 14 جنوری 1742ء تا 15 اکتوبر 1754ء