ہندوستان میں 1761ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- شاہ عالم ثانی – مغل شہنشاہ 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- جان کارنک – بریگیڈئیر جنرل ایسٹ انڈیا کمپنی، کمانڈر انچیف ہندوستان دسمبر 1760ء تا اپریل 1761ء
- آئرے کوٹ – لیفٹیننٹ جنرل ایسٹ انڈیا کمپنی، کمانڈر انچیف ہندوستان اپریل 1761ء تا 1763ء
- صلابت جنگ — نظام ریاست حیدرآباد دکن 13 فروری 1751ء تا 8 جولائی 1762ء
- میر قاسم– نواب بنگال اور مرشدآباد 20 اکتوبر 1760ء تا 7 جولائی 1763ء
واقعات
[ترمیم]پیدائش
[ترمیم]وفیات
[ترمیم]- 9 دسمبر – تارا بائی، ملکہ مراٹھا سلطنت۔ (پیدائش: 1675ء)