1921ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1921ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1921 ءسے اگست 1921ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
28 مئی 1921  انگلستان  آسٹریلیا 0–3 [5]
4 اگست 1921  آئرلینڈ  اسکاٹ لینڈ 0–0 [1]
15 اگست 1921  نیدرلینڈز فری فارسٹرز 0–3 [3]

مئی[ترمیم]

آسٹریلیا میں انگلینڈ[ترمیم]

ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 140 28–30 مئی جانی ڈگلس واروک آرمسٹرانگ ٹرینٹ برج, ناٹنگھم  آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 141 11–14 جون جانی ڈگلس واروک آرمسٹرانگ لارڈز, لندن  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 142 2–5 جولائی لیونل ٹینیسن واروک آرمسٹرانگ ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز  آسٹریلیا 219 رنز سے
ٹیسٹ # 143 23–26 جولائی جانی ڈگلس واروک آرمسٹرانگ اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ # 144 13–16 اگست جانی ڈگلس واروک آرمسٹرانگ اوول, لندن میچ ڈرا

اگست[ترمیم]

آئرلینڈ میں سکاٹ لینڈ[ترمیم]

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 4–6 اگست باب لیمبرٹ جان کرر رتھمائنز, ڈبلن میچ ڈرا

فری فاسٹرز کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز میں[ترمیم]

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 15–16 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہارلیم فری فارسٹرز ایک اننگز اور 162 رنز سے
میچ 2 17–18 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ڈی ڈیپپٹ, ہیگ فری فارسٹرز 6 وکٹوں سے
میچ 3 19–20 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں زومرلینڈ, بلتھوون فری فارسٹرز ایک اننگز اور 120 رنز سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1921"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1921 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020