1947ء کورنگی کریک ہوائی حادثہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1947ء کورنگی کریک ہوائی حادثہ
ایک بھارٹی ایئر ڈی سی-3, اسی نمونے کا طیارہ جو حاھثے کا شکار ہوا
حادثہ
تاریخ27 دسمبر 1947
مقامکورنگی کریک، پاکستان
ہوائی جہاز
ہوائی جہاز قسمڈگلس ڈی سی-3
آپریٹرایئر انڈیا
اندراجVT-AUG
مقام پروازکراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پاکستان
منزل مقصودبمبئی سانتاکروز ایئرپورٹ، بھارت
مسافر19
عملہ4
اموات23 (تمام)
محفوظ0

1947ء کورنگی کریک ہوائی حادثہ 27 دسمبر 1947ء کو کورنگی، پاکستان میں ایئر انڈیا کی پرواز جو کراچی سے ممبئی جا رہی تھی، اس جہاز کو پیش آیا۔ یہ حادثہ جہاز کے پرواز کرتے ہی تباہ ہو گیا، جس کے نتیجہ میں تمام عملہ اور مسافر ہلاک ہو گئے، کل 23 افراد ہلاک ہوئے۔[1] پاکستان بننے کے بعد یہ پہلا ہوائی حادثہ تھا، جو پاکستان کی حدود میں پیش آیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "وی ٹی-اے یو جی حادثہ کی تفصیل"۔ ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک۔ 23 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]