1948-49ء بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1948-49ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1948ء سے اپریل 1949ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
10 نومبر 1948  بھارت  ویسٹ انڈیز 0–1 [5]
19 نومبر 1948  پاکستان  ویسٹ انڈیز 0–0 [2]
16 دسمبر 1948  جنوبی افریقا  انگلستان 0–2 [5]
19 فروری 1949 سیلون  ویسٹ انڈیز 0–1 [2]
1 اپریل 1949 سیلون  پاکستان 0–2 [2]

نومبر[ترمیم]

ویسٹ انڈیز، بھارت میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#304 10–14 نومبر لالا امرناتھ جان گوڈارڈ فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ#305 9–13 نومبر لالا امرناتھ جان گوڈارڈ بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#308 31 دسمبر-4 جنوری لالا امرناتھ جان گوڈارڈ ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#310 27–31 جنوری لالا امرناتھ جان گوڈارڈ مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ، مدراس  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 193 رنز سے
ٹیسٹ#311 4–8 فروری لالا امرناتھ جان گوڈارڈ بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا

ویسٹ انڈیز، پاکستان میں[ترمیم]

تین روزہ میچ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 19–21 نومبر انور حسین جیفری سٹولمیئر جم خانہ گراؤنڈ، کراچی میچ ڈرا
میچ#2 26–29 نومبر محمد سعید جان گوڈارڈ باغ جناح، لاہور میچ ڈرا

دسمبر[ترمیم]

انگلینڈ، جنوبی افریقہ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#306 16–20 دسمبر ڈڈلی نورس جارج مان کنگزمیڈ, ڈربن  انگلستان 2 وکٹوں سے
ٹیسٹ#307 27–30 دسمبر ڈڈلی نورس جارج مان ایلس پارک اسٹیڈیم, جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ#309 1–5 جنوری ڈڈلی نورس جارج مان نیولینڈ, کیپ ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#312 12–16 فروری ڈڈلی نورس جارج مان ایلس پارک اسٹیڈیم, جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ#313 5–9 مارچ ڈڈلی نورس جارج مان کروسیڈرز گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ  انگلستان 3 وکٹوں سے

فروری[ترمیم]

ویسٹ انڈیز، سیلون میں[ترمیم]

تین روزہ میچ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 19–21 فروری فریڈرک ڈی سارم جان گوڈارڈ پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 22 رنز سے
میچ#2 26–28 فروری فریڈرک ڈی سارم جان گوڈارڈ پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا

اپریل[ترمیم]

پاکستان، میں سیلون[ترمیم]

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 1–3 اپریل فریڈرک ڈی سارم محمد سعید کولمبو اوول, کولمبو  پاکستان ایک اننگز اور 192 رنز سے
میچ#2 8–11 اپریل فریڈرک ڈی سارم محمد سعید کولمبو اوول, کولمبو  پاکستان 10 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1948–49"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2020 
  2. "Season 1948–49 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2020