1956-57ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1956-57ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1956ء سے اپریل 1957ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
11 اکتوبر 1956  پاکستان  آسٹریلیا 1–0 [1]
19 اکتوبر 1956  بھارت  آسٹریلیا 0–2 [3]
10 نومبر 1956 سیلون  بھارت 0–0 [2]
24 دسمبر 1956  جنوبی افریقا  انگلستان 2–2 [5]
30 دسمبر 1956  بھارت  انگلستان 0–2 [2]
2 مارچ 1957  جمیکا  انگلستان 0–2 [3]
13 اپریل 1957 سیلون  بھارت 1–0 [1]

اکتوبر[ترمیم]

آسٹریلیا، پاکستان میں[ترمیم]

واحد ٹیسٹ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#430 11–17 فروری عبدالحفیظ کاردار آئن جانسن نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  پاکستان 9 وکٹوں سے

آسٹریلیا، بھارت میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#431 19–23 اکتوبر پولی اُمریگر آئن جانسن کارپوریشن اسٹیڈیم، مدراس  آسٹریلیا ایک اننگز اور 5 رنز سے
ٹیسٹ#432 26–31 اکتوبر پولی اُمریگر رے لنڈ وال بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#433 2–6 نومبر پولی اُمریگر آئن جانسن ایڈن گارڈنز، کلکتہ  آسٹریلیا 94 رنز سے

نومبر[ترمیم]

بھارت، سیلون میں[ترمیم]

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 10–12 نومبر ورنن پرنس پولی اُمریگر پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا
ایف سی میچ# 17–19 نومبر گامنی گونی سینا پولی اُمریگر پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا

دسمبر[ترمیم]

انگلینڈ، جنوبی افریقہ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#434 24–29 دسمبر کلائیو وین رین ویلڈ پیٹرمئے نیو وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ  انگلستان 131 رنز سے
ٹیسٹ#435 1–5 جنوری جیکی میکگلیو پیٹرمئے نیولینڈز، کیپ ٹاؤن  انگلستان 312 رنز سے
ٹیسٹ#436 25–30 جنوری کلائیو وین رین ویلڈ پیٹرمئے کنگزمیڈ, ڈربن میچ ڈرا
ٹیسٹ#437 15–20 فروری کلائیو وین رین ویلڈ پیٹرمئے نیو وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ  جنوبی افریقا 17 رنز سے
ٹیسٹ#438 1–5 مارچ کلائیو وین رین ویلڈ پیٹرمئے کروسیڈرز گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ  جنوبی افریقا 58 رنز سے

انگلینڈ، بھارت میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 30 دسمبر-1 جنوری ڈاکٹر رائے الیون سی جی ہاورڈز الیون ایڈن گارڈنز، کلکتہ سی جی ہاورڈز الیون 142 رنز سے
میچ#2 5–8 جنوری پریزیڈنٹس الیون سی جی ہاورڈز الیون بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی سی جی ہاورڈز الیون 152 رنز سے

مارچ[ترمیم]

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 2–5 مارچ ایلن رائے ڈیسمنڈ ایگر سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
میچ#2 15–19 مارچ ایلن رائے ڈیسمنڈ ایگر سبینا پارک، کنگسٹن ڈیوک آف نورفولک الیون 3 وکٹوں سے
میچ#3 21–26 مارچ ایلن رائے ڈیسمنڈ ایگر سبینا پارک، کنگسٹن ڈیوک آف نورفولک الیون 7 وکٹوں سے

اپریل[ترمیم]

بھارت سیلون میں[ترمیم]

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 13–15 اپریل ذکر نہیں ذکر نہیں پی سراوانموتو اسٹیڈیم، کولمبو سیلون 5 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1956–57"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020 
  2. "Season 1956–57 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020