1962-63ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1962-63ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1962 ءسے اپریل 1963ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
30 نومبر 1962  آسٹریلیا  انگلستان 1–1 [5]
23 فروری 1963  نیوزی لینڈ  انگلستان 0–3 [3]
29 مارچ 1963  جنوبی افریقا کیولیئرز 0–1 [1]

نومبر[ترمیم]

انگلینڈ، آسٹریلیا میں[ترمیم]

ایشز سیریز 1962-63ء

ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#535 30 نومبر-5 دسمبر رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر گابا، برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ#536 29 دسمبر-3 جنوری رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#537 11–15 جنوری رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#538 25–30 جنوری رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#539 15–20 فروری رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا

فروری[ترمیم]

نیوزی لینڈ، انگلینڈ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#540 23–27 فروری جان ریڈ ٹیڈ ڈیکسٹر ایڈن پارک, آکلینڈ  انگلستان ایک اننگز اور 215 رنز سے
ٹیسٹ#541 1–4 مارچ جان ریڈ ٹیڈ ڈیکسٹر بیسن ریزرو، ویلنگٹن  انگلستان ایک اننگز اور 47 رنز سے
ٹیسٹ#542 15–19 مارچ جان ریڈ ٹیڈ ڈیکسٹر اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ  انگلستان 7 وکٹوں سے

مارچ[ترمیم]

انٹرنیشنل کیولیئرز جنوبی افریقہ میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 29 مارچ-1 اپریل ٹریورگوڈارڈ رچی بینو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ کیولیئرز 6 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1962–63"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2020 
  2. "Season 1962–63 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2020