مندرجات کا رخ کریں

1975-76ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1975-76ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1975 ءسے اپریل 1976ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

[ترمیم]
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے دیگر
22 اکتوبر 1975  پاپوا نیو گنی  ویسٹ انڈیز 0–2 [2]
28 نومبر 1975  آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز 5–1 [6] 1–0 [1]
24 جنوری 1975  نیوزی لینڈ  بھارت 1–1 [3] 2–0 [2]
10 مارچ 1976  ویسٹ انڈیز  بھارت 2–1 [4]

اکتوبر

[ترمیم]

ویسٹ انڈیز پاپوا نیو گنی میں

[ترمیم]
دوستانہ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
22 اکتوبر رچرڈ انسورتھ کلائیولائیڈ لائے  ویسٹ انڈیز6 وکٹوں سے (25 اوور کا میچ)
23 اکتوبر جارج ولسٹین ہوم کلائیولائیڈ پورٹ مورسبی  ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے (40 اوور کا میچ)

نومبر

[ترمیم]

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

[ترمیم]
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 764 28 نومبر–2 دسمبر گریگ چیپل کلائیولائیڈ دی گابا، برسبین  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 765 12–16 دسمبر گریگ چیپل کلائیولائیڈ واکا گراؤنڈ، پرتھ  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 87 رنز سے
ٹیسٹ# 766 26–30 دسمبر گریگ چیپل کلائیولائیڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 767 3–7 جنوری گریگ چیپل کلائیولائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 768 23–28 جنوری گریگ چیپل کلائیولائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 190 رنز سے
ٹیسٹ# 770 31 جنوری–5 فروری گریگ چیپل کلائیولائیڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  آسٹریلیا 165 رنز سے
واحد ون ڈے میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 34 20 دسمبر گریگ چیپل کلائیولائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے

جنوری

[ترمیم]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

[ترمیم]
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 769 24–28 جنوری گلین ٹرنر سنیل گواسکر ایڈن پارک، آکلینڈ  بھارت 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 771 5–10 فروری گلین ٹرنر بشن سنگھ بیدی لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 772 13–17 فروری گلین ٹرنر بشن سنگھ بیدی بیسن ریزرو، ویلنگٹن  نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 33 رنز سے
ون ڈے سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 35 21 فروری گلین ٹرنر بشن سنگھ بیدی لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 36 22 جنوری گلین ٹرنر سری وینکٹا راگھون ایڈن پارک، آکلینڈ  نیوزی لینڈ 80 رنز سے

مارچ

[ترمیم]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز

[ترمیم]
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 773 10-13 مارچ کلائیولائیڈ بشن سنگھ بیدی کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 97 رنز سے
ٹیسٹ# 774 24-29 مارچ کلائیولائیڈ بشن سنگھ بیدی کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 775 7-12 اپریل کلائیولائیڈ بشن سنگھ بیدی کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین  بھارت 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 776 21-25 اپریل کلائیولائیڈ بشن سنگھ بیدی سبینا پارک، کنگسٹن  ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Season 1975/76"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020 
  2. "Season 1975/76 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020