1991ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1991ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1991ء سے ستمبر 1991ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
23 مئی 1991  انگلستان  ویسٹ انڈیز 2–2 [5] 3–0 [3]
22 اگست 1991  انگلستان  سری لنکا 1–0 [1]

مئی[ترمیم]

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]

ٹیکساکو ٹرافی - ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#676 23-24 مئی گراہم گوچ ویوین رچرڈز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم  انگلستان 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#677 25 مئی گراہم گوچ ویوین رچرڈز اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر  انگلستان 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#678 27 مئی گراہم گوچ ویوین رچرڈز لارڈز, لندن  انگلستان 7 وکٹ سے
وزڈن ٹرافی - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1171 6-10 جون گراہم گوچ ویوین رچرڈز ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز  انگلستان 115 رنز سے
ٹیسٹ#1172 20-24 جون گراہم گوچ ویوین رچرڈز لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1173 4-9 جولائی گراہم گوچ ویوین رچرڈز ٹرینٹ برج، ناٹنگھم  ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1174 25-28 جولائی گراہم گوچ ویوین رچرڈز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1175 8-12 اگست گراہم گوچ ویوین رچرڈز کیننگٹن اوول, لندن  انگلستان 5 وکٹوں سے

اگست[ترمیم]

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]

واحد ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1176 22-27 اگست گراہم گوچ اروندا ڈی سلوا لارڈز, لندن  انگلستان 137 رنز سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1991"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  2. "Season 1991 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018