فہرست انگیزات (بالخصوص انسانی)
(Hormone list سے رجوع مکرر)
- درج ذیل فہرست جانداروں میں پائے جانے والے انگیزات (HORMONES) کی اہم اقسام کو ظاہر کرتی ہے، گو کہ یہی (تمام نہیں) انگیزات دیگر جانداروں میں بھی پائے جاتے ہیں مگر اس فہرست کو انسانی نقطۂ نظر سے مرتب کیا گیا ہے۔