تبادلۂ خیال:بندے ماترم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

please upload a urdu translation of Vande Mataram --2405:204:6088:ADF0:D119:AA55:1D22:39D7 12:37, 31 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

بندے ماترم یا وندے ماترم؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:02، 20 جون 2019ء (م ع و)
ہندی میں وندے ماترم ہے۔ البتہ بچپن سے بندے ماترم ہی سنا تھا۔ کچھ عرصہ قبل اے آر رحمان نے اسے دوبارہ مقبولیت بخشی تھی جس میں اس نے وندے ماترم کے نام سے گایا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:34، 20 جون 2019ء (م ع و)