تبادلۂ خیال:محمود حسن دیوبندی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

کیا مسلکی وابستگی (دیوبندی) کا نام میں ہونا ضروری ہے؟ مثلاً ہم احمد رضا خان صاحب کو بھی نام میں بریلی نہیں لکھتے۔ تو یہاں کیا خاص ضرورت ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:44, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

جواب[ترمیم]

ان کے نام کی پہچان کے واسطے (دیوبندی) ان کے نام میں شامل ہے۔
دارالعلوم دیوبند کے پہلے استاذ کا نام بھی محمود اور پہلے شاگرد کا نام بھی محمود ہے۔۔ یہ شاگرد ہیں۔۔۔۔۔ یوں تو دیوبند مکتبہ فکر کے باقی علماء بھی ہیں کسی کے ساتھ دیوبندی نہیں آتا۔ انکا علاقہ بریلی ہے ۔۔۔ اس طرح علاقائی طور پر یہ میل نہیں کھاتا چونکہ بریلوی مکتبہ فکر کے علماء سے انکی وابستگی بن جاتی ہے اس لیے ساتھ میں (دیوبندی) کا استعمال کیا گیا ہے۔ اگر علاقئی حوالے سے شامل کر دیا جائے تو ان کا نام “محمود حسن بریلوی“ بن جاتا ہے۔
پھر یہ بات جگھڑالو بن جائے گی۔
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے موجودہ سربراہ کے والد مفتی محمود ہیں،،، ایک صورت یہ ہوسکتی ہے کہ انہیں مولانا محمود حسن لکھ دیا جائے لفظ (دیوبندی) مٹا کر ۔۔۔۔ دوسرا صرف محمود حسن کر دیا جائے تو اس سے انکی پہچان چھپ جاتی ہے۔
آپ کوئی صورت نکالیں گنجائش موجود ہے۔۔۔۔ --ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:01, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

آپ انگریزی نام دیکھیے:

en:Mahmud_al-Hasan

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:31, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)
جی ہاں! آپ محمود الحسن کردیجئے۔۔۔ یا مجھے طریقہ سمجھا دیجئے۔
آپکی توجہ کا شکریہ۔۔۔۔۔--ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:37, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

محمود حسن اور محمود الحسن دو الگ الگ شخصیات کے نام ہیں (محمود الحسن بعد میں دار العلوم دیوبند کے مفتی اعظم رہے ہیں). دوسری بات محمود حسن دیوبندی کوئی فرقہ وارانہ نام نہیں خود اہل دیوبند اسی طرح لکھتے ہیں. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:52, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)
محمود الحسن دیوبندی ہی لکھا اور بولا جاتا ہے دیوبندی و بریلوی بلکہ عام کتب و رسائل میں بھی ان کے ساتھ دیوبندی کا لاحقہ لازم ہے، وجہ جو بھی ہو۔ اس سے پہچان ہو جاتی ہے کہ کون سے دیوبندی محمود الحسن کی بات ہو رہی ہے۔جیسے، مضمون کے اندر بھی سب سے اوپر سانچہ امتیاز رکھ دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:58, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)
محمود حسن، نہ کہ محمود الحسن۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  03:37, 6 اکتوبر 2015 (م ع و)

یہ دیوبند کے رہنے والے تھے اس لیے اصل محمود حسن دیوبندی ہے۔ گنگوہی غلط ہے۔ عنوان میں اصلاح کر لی جائے۔ محمود حسن گنگوہی بعد کی شخصیت ہیں۔ جو فقیہ الامت کے لقب سے جانے جاتے ہیں اور دیوبند و مظاہر میں مدرس رہ چکے ہیں۔--مفتی فرید احمد کاوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:56, 4 فروری 2016 (م ع و)

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:25, 4 فروری 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمود حسن دیوبندی پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:57، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمود حسن دیوبندی پر 6 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:43، 18 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:10، 3 فروری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمود حسن دیوبندی پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:18، 10 مئی 2021ء (م ع و)

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:24، 19 مئی 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمود حسن دیوبندی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:37، 28 فروری 2023ء (م ع و)