مندرجات کا رخ کریں

آزاد ہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Provisional Government of Free India
आर्ज़ी हुक़ूमत-ए-आज़ाद हिन्द
عارضی حکومت‌ِ آزاد ہند
Ārzī Hukūmat-e-Āzād Hind
1943–1945
پرچم Azad Hind
نشان of Azad Hind
ترانہ: 
ہلکا سبز: دعوی علاقہ گہرا سبز: علاقہ پر کنٹرول (جاپانی معاونت سے)
ہلکا سبز: دعوی علاقہ
گہرا سبز: علاقہ پر کنٹرول (جاپانی معاونت سے)
حیثیتعارضی حکومت‌ِ زیر حمایت جاپان
دار الحکومتپورٹ بلیئر (عارضی)
Capital-in-exileرنگون
سنگاپور
عمومی زبانیںہندوستانی
حکومتعارضی حکومت
سربراہ ریاست 
• 1943–1945
سبھاش چندر بوس
وزیر اعظم 
• 1943–1945
سبھاش چندر بوس
تاریخی دوردوسری جنگ عظیم
• 
21 اکتوبر 1943
• 
18 اگست 1945
کرنسیروپیہ
ماقبل
مابعد
برطانوی راج
برطانوی راج

عارضی حکومت آزاد ہند (Provisional Government of Free India) (ہندی: आर्ज़ी हुक़ूमत-ए-आज़ाद हिन्द‎; اردو: عارضی حکومت‌ِ آزاد ہند; نیپالی: आजाद हिन्द‎) ہندوستان کی ایک عارضی حکومت تھی جو 1943ء میں سنگاپور میں قائم ہوئی جسے جاپان کی حمایت حاصل تھی۔