مندرجات کا رخ کریں

اظہر غوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئرصحافی

لاہور پریس کلب کے لائف ممبر اظہرغوری نے عملی صحافت کا آغاز 4 عشرے قبل روزنامہ آفاق لاہور سے بطور سب ایڈیٹر کیا تھا بعد ازاں روزنامہ جنگ ، پاکستان ، خبریں ، اوصاف ، الشرق اور روزنامہ جناح کے ساتھ منسلک رہے ، پریس کلب ادبی کمیٹی کے رکن اور حلقہ ارباب ذوق کے جائنٹ سیکرٹری بھی رہے ، رائٹرز ایسوسی ایشن کے تا حیات سیکرٹری جنرل ہیں ان کے شعری مجموعے "غیر مشروط محبت " کے 4 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں ، ان کی شخصیت اور فن پر ایم فل کے 4 تحقیقی مقالے لکھے جا چکے ہیں،

مزید دیکھیے

[ترمیم]