مندرجات کا رخ کریں

انٹیلیز اصغر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیریبین کا خطہ
کیریبین میں مقام
کیریبین میں مقام
خطہکیریبین
جزیرہ ریاستیں
رقبہ
 • کل13,012 کلومیٹر2 (5,024 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل3,735,636
 • کثافت287.09/کلومیٹر2 (743.6/میل مربع)
نام آبادیانٹیلیز اصغر
منطقۂ وقتبحر اوقیانوس معیاری وقت (UTC−4)
 • گرما (گرمائی وقت)ADT (UTC−3)

انٹیلیز اصغر (Lesser Antilles) (جنہیں کیریبیز بھی کہا جاتا ہے) بحیرہ کیریبین میں ایک طویل، جزوی طور پر آتش فشاں جزائر کی قوس ہے۔ [1] ان جزائر میں سے زیادہ تر مل کر بحیرہ کیریبین کی بحر اوقیانوس کے ساتھ مشرقی سرحد بناتے ہیں۔ انٹیلیز اصغر انٹیلیز اکبر کے ساتھ مل کر انٹیلیز تشکیل دیتے ہیں۔

سیاسی تقسیم

[ترمیم]

خود مختار ریاستیں

[ترمیم]
نام ذیلی تقسیم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
 اینٹیگوا و باربوڈا پیرش 440 85,632 195 سینٹ جونز
باربوڈا 161 1,370 9.65 کوڈرنگٹن
ریڈونا 2 0 0 نا قابل اطلاق
 بارباڈوس پیرش 431 284,589 660 برج ٹاؤن
 ڈومینیکا پیرش 754 72,660 96.3 روسو
 گریناڈا پیرش 344 110,000 319.8 سینٹ جارجز
 سینٹ کیٹز و ناویس پیرش 261 42,696 163.5 باسیتیر
 ناویس 93 12,106 130.1 چارلس ٹاؤن
 سینٹ لوسیا کوارٹر 616 173,765 282 کاستریس
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز پیرش 389 120,000 308.4 کنگز ٹاؤن
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو علاقائی کارپوریشنز 5,131 1,299,953 253.3 پورٹ آف اسپین
ٹوباگو 300 54,000 180 سکاربورو

غیر خود مختار علاقے

[ترمیم]
نام ذیلی تقسیم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
 اروبا (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 193 103,065 534 اورنجسٹیڈ
 اینگویلا (برطانیہ) 91 13,600 132 دی ویلی
 بونایر (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 288 14,006 246.3 کریلنڈیک
 برطانوی جزائر ورجن (برطانیہ) اضلاع 153 27,000 260 روڈ ٹاون
 کیوراساؤ (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 444 180,592 406.7 ولمسٹیڈ
 گواڈیلوپ (فرانس) اضلاع 1,780 440,000 249.1 باس-تیر
 مارٹینیک (فرانس) اضلاع 1,128 400,000 132 فورٹ ڈی فرانس
 مانٹسریٹ (برطانیہ) 120 4,655 38.8 بریڈیس
 سابا (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 13 1,424 109.5 دی باٹم
 سینٹ بارتھیملے (فرانس) کوئی نہیں 21 7,448 354.6 گوستاویا
 سینٹ مارٹن (فرانس) (فرانس) کوئی نہیں 53 35,000 675 میریگاٹ
 سینٹ ایوسٹائیس (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 34 3,100 147.6 اورنجسٹیڈ
 سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 34 40,917 1,704 فلپسبرگ
 امریکی جزائر ورجن (امریکا) اضلاع 346 108,448 313.1 شارلٹ ایملی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "West Indies." Merriam-Webster's Geographical Dictionary, 3rd ed. 2001. (ISBN 0-87779-546-0) Springfield, MA: Merriam-Webster Inc., p. 1298.