اوتکریتئے ارینا
Appearance
اوتکریتئے ارینا، 27 اگست 2014 | |
مقام | توشینو، ماسکو |
---|---|
متناسقات | 55°49′4.3″N 37°26′24.9″E / 55.817861°N 37.440250°E |
گنجائش | 45,360 |
تعمیر | |
بنیاد | اکتوبر 2010 |
افتتاح | 5 ستمبر 2014[3] |
لاگت تعمیر | 14 بلین روبل (430 ملین امریکی ڈالر)[2] |
کرایہ دار | |
ایف سی اسپارتک ماسکو (آر پی ایل) (2014–تاحال) روسی قومی فٹ بال ٹیم (یوئیفا) (2014–تاحال) |
اوتکریتئے ارینا ((روسی: «Открытие Арена»); روسی تلفظ: [ɐtˈkrɨtʲɪjə ɐˈrʲenə]; انگریزی: Otkrytiye Arena) ماسکو، روس میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ یہ عام طور پر فٹبال کے میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا قدیم نام اسپارتک اسٹیڈیم (Spartak Stadium) تھا۔[4] [5] اسٹیڈیم میں 45،360 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Main - Stadium «Spartak»"۔ 07 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017
- ↑ "Леонид Федун: общая стоимость строительства "Открытие-арены" составила 14 млрд рублей"۔ ITAR-TASS۔ 26 December 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 17 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017
- ↑ "FIFA Confederations Cup Russia 2017 - Moscow - FIFA.com"۔ 30 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017
- ↑ Stadium names for the 2018 FIFA World Cup Russia™ confirmed آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL). فیفا.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر اوتکریتئے ارینا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
- Section on the official site of Spartak about the stadium with renders of the stadiumآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ spartak.com (Error: unknown archive URL)
- Article on the official website of Spartak with pictures of the current design of the stadium as of December 2010آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ spartak.com (Error: unknown archive URL)