ایم وسویسوریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایم وسویسوریا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 ستمبر 1860ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اپریل 1962ء (102 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میسور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
بھارت (26 جنوری 1950–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی انجینئرنگ کالج، پونے
جامعہ مدراس
بنگلور یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ انجینئر ،  سیاست دان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4]،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 بھارت رتن   (1955)
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر (1915)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایم وسویسوریا (انگریزی: M. Visvesvaraya) سابقہ میسور ریاست کے دیوان اور غیر منقسم ہندوستان کے اولین سیول انجینئر رہے تھے۔

ان کا یوم پیدائش انجینئروں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

انھوں نے اپنی حین حیات میں کئی یاد گار تعمیری کام کیے جن میں شہری ترقی کے کام کو خاص مقام حاصل ہے۔

انھوں نے سابقہ ریاست حیدرآباد میں بھی آبی وسائل کے بہتر نظم و نسق نیز ڈیاموں کی تعمیر اور شدید ضرورت کے پیش نظر آبی دروازوں کے کھولنے اور پانی کے اخراج کا بھی انتظام کیا ہے۔

ان کی سو ویں سال گرہ کے موقع پر آزاد بھارت ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو ان سے ملنے آئے تھے اور انھیں یاد گار گل پیش کیے۔

ان کی وفات کے بعد ایک مقبرہ بھی بنایا گیا جس کا انتظام ایک کمیٹی دیکھتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. M. Visvesvaraya (1860 – 1962) — شائع شدہ از: 14 ستمبر 2020
  2. Visvesvaraya Jayanti: All you need to know about Sir MV, the father of indian engineering — شائع شدہ از: 15 ستمبر 2021
  3. https://pantheon.world/profile/person/M._Visvesvaraya
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2020