اے جی نورانی
Appearance
اے جی نورانی | |
---|---|
(مراٹھی میں: ए॰ जी॰ नूरानी) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 ستمبر 1930ء ممبئی |
وفات | 29 اگست 2024ء (94 سال)[1] ممبئی [2] |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–29 اگست 2024) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گورنمنٹ لا کالج، ممبئی ممبئی یونیورسٹی |
پیشہ | وکیل ، مورخ ، صحافی ، مصنف ، مفسرِ قانون [3]، عوامی صحافی [3] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
شعبۂ عمل | قانون [4]، اُصول قانون [4]، آئینی قانون [4] |
درستی - ترمیم |
عبد الغفور مجید نورانی (انگریزی: A. G. Noorani) (ولادت: 16 ستمبر 1930ء) جو اے جی نورانی کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی وکیل، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ نورانی بھارت کی عدالت عظمیٰ اور بمبئی ہائی کورٹ میں بطور وکیل کام کر چکے ہیں۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.dailyexcelsior.com/renowned-scholar-ag-noorani-passes-away-at-94/
- ↑ https://www.ndtv.com/india-news/former-supreme-court-lawyer-ag-noorani-dies-at-93-6446178
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jx20090311002 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2024
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jx20090311002 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 ستمبر 2024
- ↑ Author Profile۔ Oxford University Press۔ 3 اپریل 2014۔ ISBN:9780199400188۔ 2018-01-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-10
زمرہ جات:
- 1930ء کی پیدائشیں
- 16 ستمبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2024ء کی وفیات
- 29 اگست کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- بھارتی سیاسی مصنفین
- بھارتی کالم نگار
- بھارتی مسلم شخصیات
- بھارتی مؤرخین
- پشتون نژاد بھارتی شخصیات
- ممبئی کے اسکالر
- ممبئی یونیورسٹی کے فضلا
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- اکیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- اکیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان