برشلونہ کاؤنٹی
Appearance
برشلونہ کاؤنٹی County of Barcelona Comtat de Barcelona | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
801–1162 | |||||||||
دار الحکومت | برشلونہ | ||||||||
عمومی زبانیں | کاتالان | ||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||
حکومت | کاؤنٹی | ||||||||
کاونٹ برشلونہ | |||||||||
• 801–820 | بارا | ||||||||
• 1131–1162 | رامون بيرنيگير چہارم | ||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||
• | 801 | ||||||||
• | 1162 | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | ہسپانیہ فرانس |
برشلونہ کاؤنٹی (County of Barcelona) دراصل سلطنت کارالنگی (Carolingian Empire) کا سرحدی علاقہ تھا جو فرانس کی ایک جاگیر تھی۔ دسویں صدی کے آخر میں برشلونہ کے کاؤنٹس خود مختار بن گئے جو یہاں کے موروثی حکمران تھے اور امارت قرطبہ سے مسلسل بر سر پیکار تھے۔
1164ء میں برشلونہ کے کاؤنٹ کو مملکت اراغون وراثت میں ملی۔ اسے لیے برشلونہ کاؤنٹی کی تاریخ تاج اراغون میں مدغم ہو گئی۔ لیکن برشلونہ کا ہمیشہ ایک اہم مقام رہا۔