"مردکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
سطر 6: سطر 6:
* [[کتاب آستر]]
* [[کتاب آستر]]


[[زمرہ:کتاب آستر]]
[[زمرہ:آستر]]
[[زمرہ:شخصیات عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:ایرانی یہودی]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]
[[زمرہ:شخصیات بائبل]]
[[زمرہ:شخصیات بائبل]]
[[زمرہ:شخصیات عہد قدیم]]
[[زمرہ:شخصیات عہد قدیم]]

نسخہ بمطابق 16:11، 4 جون 2017ء

مردکی کا ذکر کتاب مقدس کی کتاب آستر میں ہے۔ آستر مردکی کی بھتیجی اور ایران کی ملکہ بھی تھی۔مردکی نے ہی آستر کو پال پوس کر بڑا کیا۔
ہامان بادشاہ کا مشیر تھا لیکن یہودیوں کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام صوبوں میں بھجوا دیا۔ مردکی کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور پھانسی کی سزا پائی۔
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔

مزید دیکھیں