"بیوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
'''بیوہ''' سے مراد وہ عورت ہے جس کا [[شوہر]] [[وفات]] پا چکا ہے۔ اسی طرح '''رنڈوا''' وہ آدمی ہے جس کی [[بیوی]] انتقال کر گئی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں بیواؤں اور رنڈووں سے مختلف طریقوں سے سلوک کیا جاتا ہے۔
'''بیوہ''' سے مراد وہ عورت ہے جس کا [[شوہر]] [[وفات]] پا چکا ہے۔ اسی طرح '''رنڈوا''' وہ آدمی ہے جس کی [[بیوی]] انتقال کر گئی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں بیواؤں اور رنڈووں سے مختلف طریقوں سے سلوک کیا جاتا ہے۔


==بھارت==
== بھارت ==
[[بھارت]] میں خواتین کی آبادی کا 12 فیصد بیوہ، طلاق یافتہ، عمر رسیدہ غیر شادی شدہ یا ایسی عورتوں پر مشتمل ہے جن شوہر انہیں چھوڑ چکے ہیں۔ ان عورتوں کو معاشرے اور اپنے ہی خاندانوں کی جانب سے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔<ref>[http://www.dw.com/ur/%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%92-%D8%B3%DB%81%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A8%DB%92-%D8%A2%D8%B3%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D9%86%DA%AF%D9%84-%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA%DB%8C%DA%BA/a-19359648 بھارت کی بے سہارا اور بے آسرا ’سنگل‘ عورتیں]</ref>
[[بھارت]] میں خواتین کی آبادی کا 12 فیصد بیوہ، طلاق یافتہ، عمر رسیدہ غیر شادی شدہ یا ایسی عورتوں پر مشتمل ہے جن شوہر انہیں چھوڑ چکے ہیں۔ ان عورتوں کو معاشرے اور اپنے ہی خاندانوں کی جانب سے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔<ref>[http://www.dw.com/ur/بھارت-کی-بے-سہارا-اور-بے-آسرا-سنگل-عورتیں/a-19359648 بھارت کی بے سہارا اور بے آسرا ’سنگل‘ عورتیں]</ref>


==مزید دیکھیے==
== مزید دیکھیے ==
* [[ودھواشرم]]
* [[ودھواشرم]]
* [[دارالمعمرین]]
* [[دارالمعمرین]]


==حوالہ جات==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 15:28، 1 فروری 2018ء

بیوہ سے مراد وہ عورت ہے جس کا شوہر وفات پا چکا ہے۔ اسی طرح رنڈوا وہ آدمی ہے جس کی بیوی انتقال کر گئی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں بیواؤں اور رنڈووں سے مختلف طریقوں سے سلوک کیا جاتا ہے۔

بھارت

بھارت میں خواتین کی آبادی کا 12 فیصد بیوہ، طلاق یافتہ، عمر رسیدہ غیر شادی شدہ یا ایسی عورتوں پر مشتمل ہے جن شوہر انہیں چھوڑ چکے ہیں۔ ان عورتوں کو معاشرے اور اپنے ہی خاندانوں کی جانب سے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات