مندرجات کا رخ کریں

شوہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک شادی کے تحت جو جوڑا وجود میں آتا ہے ان میں مذکر شوہر اور مونث بیوی کہلاتی ہے۔ اردو زبان میں اس کے لیے خاوند، میاں اور زوج کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں۔ اسلام نے مرد کو عورت پر حاکم بنایا ہے اور بیوی پر شوہر کے حقوق بھی مقرر کیے ہیں اور بیوی کے حقوق شوہر پر ۔ شوہر و بیوی کے حقوق و فرائض کی تعیین و تشریح میں کافی تبدیلیاں آئی ہیں ۔ اب میاں بیوی میں حاکم و محکوم کے رشتے کے مقابلے ایک جیون ساتھی ہونے کا تصور عام ہوچلا ہے۔