Pages for logged out editors مزید تفصیلات
حیاتیاتی اور معاشرتی باپ کی بہن کو پھوپھی کہا جاتا ہے۔ اس رشتے میں عمر کی تخصیص نہیں ہوتی۔ یعنی پھوپھی باپ سے عمر میں بڑی بھی ہو سکتی ہے اور چھوٹی بھی۔