باپ کے سب سے بڑے بھائی کو تایا کہا جاتا ہے۔لیکن بعض لوگ باپ سے بڑے تمام بھائیوں کو تایا کہتے ہیں۔ سب سے بڑے بھائی کے بیٹوں کا کوئی تایا نہیں ہوتا۔