مندرجات کا رخ کریں

برادر نسبتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشرقی خاندانی نظام میں بیوی کے بھائی کو برادرنسبتی کہا جاتاہے، عام طور پر اس کے متبادل کے طور پر سالا کا لفظ بھی استعمال کیا جاتاہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. نوائے نوائے حق اردو ہفت روزہ اخبار کمہیڑہ یکم مارچ 2013ء