مندرجات کا رخ کریں

دادا-دادی/نانا-نانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

والدین کے بھی ماں اور باپ دادا-دادی اور نانا-نانی کہلاتے ہیں۔ باپ کے والدین یعنی باپ کو دادا اور ماں کو دادی کہا جاتا ہے جبکہ ماں کے باپ کو نانا اور ماں کو نانی کہا جاتا ہے۔خاندانی نظام میں والدین اور والدین کے ماں اور باپ (دادا-دادی / نانا-نانی)کا مرکزی کردار ہوتا ہے۔ ان کے بغیر خاندانی نظام نامکمل ہے۔ کسی بھی گھر میں بڑوں کی موجودگی آسودگی کا باعث ہوتی ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The blessing of grandparents - Families With Grace" (بزبان امریکی انگریزی). 6 May 2019. Retrieved 2025-01-30.